عضو گفتار
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - آواز پیدا کرنے یا اس سے تعلق رکھنے والا عضو مثلاً حنجرہ وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - آواز پیدا کرنے یا اس سے تعلق رکھنے والا عضو مثلاً حنجرہ وغیرہ۔